گیس بحران!!!! حماد اظہر اور مفتاح اسماعیل آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گیس کے بحران پر مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوک جھونک ہوئی ہے۔ مفتاح اسماعیل کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مسلسل چوتھے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی میں ناکام مزید پڑھیں

14 سال میں چار کلومیٹر ٹریک نہ بنا سکنے والے ۔۔۔حلیم عادل شیخ نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ پر قابض حکمران ایک بس بھی صوبے کو نہ دے سکے، وزیراعظم آج جدید سفری سہولت کیلئے گرین لائن کا افتتاح کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈبلیو گیارہ بس میں سفر کیا۔ اس موقع پر رہنما تحریک انصاف کا مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے سے وزیر اعظم کا دو ر دور تک کوئی تعلق نہیں!!! شاہد خاقان عباسی نے ایسا بیان دے دیا کہ پی ٹی آئی سیخ پاء ہو جائے

کراچی(ویب ڈیسک) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تختیاں لگانے اور افتتاح کرنے کا شوق ہے، گرین لائن منصوبے سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں، تین ماہ کا کام ساڑھے تین سال میں مکمل ہوا، ملک میں اس وقت جمہوریت ہے نہ پارلیمان۔ سابق وزیر اعظم و لیگی رہنما شاہد خاقان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا نیا نام”اعلان خان”کس نے اور کیوں رکھا؟؟خبر ایسی کہ پوری پی ٹی آئی غصے میں آجائے

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سائٹ ایریا وفاق کو ڈالر کما کر دیتا ہے مگر وفاق نے سائٹ ایریا کیلئے کچھ نہیں کیا ، سائٹ ایریا کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار تھیں جنہیں اب پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بنوا رہی ہے ۔ وفاق نے وعدہ کر مزید پڑھیں

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس! عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا،خبر دینے والاانصار عباسی بھی مشکل میں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اور اخبار کے مالک سمیت تمام فریقین کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے تیرہ دسمبر کو طلب کر لیاہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم ، صحافی کے خلاف توہین عدالت کیس کی 7 مزید پڑھیں

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔شادی میں کتنے کروڈ خرچ ہوئے۔ہنی مون کدھر منایا جائے گا،دونوں کس مشہور اداکار کے پڑوسی بنے گے ؟؟سب پتہ چل گیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی اور کترینہ کی شادی کی ہندو رسومات کے ساتھ مکمل کی گئی۔ ان کی شادی کی مرکزی تقریب راجستھان کے مدھوپور میں سکس سینسز فورٹ میں ہوئی۔ شادی کی تمام مزید پڑھیں

بس آپ نے گھبرانا نہیں..!! عمران خان کے بعد شوکت ترین نے بھی عوام کے لیے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ تین سے چارماہ میں تمام اشیا کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے معیشت سے متعلق حکومتی اقدامات پر روشنی ڈالی اور سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انکا کہنا تھا مزید پڑھیں

باتیں سادگی کی خرچے بادشاہوں والے!!!! پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور کارنامہ،نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے کروڈؤں کی گرانٹ منظور کر لی

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صوبائی وزرا کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنےکی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پنجاب کابینہ کے وزرا کے لیے 18 سو سی سی چھیالیس نئی گاڑیوں اور وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ایک بلٹ پروف گاڑی مزید پڑھیں

شریف فیملی کے لیے بری خبر!!!! شہباز شریف اور حمزہ شہبازکو جھٹکا دینے کی تیاریاں

لاہور(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف چالان تیار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام گیارہ دسمبر کو عدالت میں چالان جمع کرائیں گے۔ نجی نیوز چینل نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یف آئی اے نے چالان میں شہباز شریف اور مزید پڑھیں

کراچی گرین لائن منصوبہ کا افتتاح ہوتے ہی کراچی والوں کے لیے بری خبر

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی گرین لائن بس منصوبہ کرایہ کے حوالے سے ملک کا سب سے مہنگا میٹرو بس منصوبہ ہو گا، فی کس کرایہ مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے شہریوں کا بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات سے مستفید ہونے کا دہائیوں کا انتظار بالآخر آج ختم ہو جائے گا مزید پڑھیں