پاکستان میں اب سڑک”پلاسٹک” کی بنیں گی،،،پہلے روڈ کا افتتاح بھی کر دیا گیا،مگر کدھر؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں پہلی پلاسٹک میٹریل سے بننے والی روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا۔تجرباتی طور پر ایک کلومیٹر تک کے روڈ کو پلاسٹک سے بنایا جائے گا نجی نیوز چینل ہم نیوز کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے ایک کلو میٹر روڈ مزید پڑھیں