پاکستانی نوجوان کتنے قابل ہیں؟وزیر اعظم نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔جس میں اسپورٹس پالیسی اوراسپورٹس بورڈکےانتظامی ڈھانچے کی ازسرِنوتشکیل کاجائزہ لیاگیا۔ اسپورٹس بورڈ ، نیشنل اسپورٹس پالیسی اور صوبوں سے مشاورت پر بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا آئینی مسودہ تیار ہے ،بورڈ اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی تعداد کو محدود رکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں