پٹرول کا انتظام کر کے رکھیں، پمپس کل سے مکمل بند،پٹرول شدید بحران کا خدشہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں ایک کے بعد ایک بحران سر اٹھا رہا ہے،کبھی چینی،کبھی گندم،تو اب ایک بار پھر سے پٹرول کا بحران جنم لینے کو ہے،مگر حکومتی نمائندگان ہیں کہ ان کے کان پر سے جوں تک نہ رینگی پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال مزید پڑھیں