روایتی پٹرول کے بدلے یہ چیز متعارف کرائی جائے، حکومت کی امپورٹر کو اہم ہدایات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت فضائی صورتحال کا جائزہ لینے کا اجلاس ہوا،جس میں پندہ نکاتی عملدرآمد کا منصوبہ پیش کیا گیا اجلاس میں وزیر اعظم کو پاکستان میں فضائی آلودگی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کو ایکشن پلان رپورٹ سے متعلق بتایا گیا کہ الیکٹرک و ہیکلزپالیسی مزید پڑھیں

ہڑتال نے کام دکھا دیا!پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے،منافع میں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز کے منافع کے مارجن میں اضافے کی سمری منظور کر لی ہے۔جس کے مطابق ڈیلرز کا منافع ایک روپیہ بڑھا دیا گیا ہے۔ایک روپے اضافے کا بعد اب ڈیلرز کا منافع کا مارجن چار روپے نوے پیسے ہوگیا ہے۔ جبکہ ڈیزل کےمنافع پر لمبی چھلانگ مزید پڑھیں

تیل کی بڑھتی قیمتیں،امریکہ کا اہم اعلان،پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

واشگنٹن(ویب ڈیسک) اوپیک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافہ نہ کرنے پر امریکا میدان میں آگیا ہے اور اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا دیگر ممالک کے ساتھ ملکر محفوظ ذخائر سے تیل جاری کرے گا، یہ بیان وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیا گیا، جاری بیان مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت ہر ماہ بڑھے گی،حکومت کا اعلان،عوام پریشان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کےمشیر خزانہ شوکت ترین نےکہا ہےکہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات طے پاگئے ہیں، پیٹرولیم لیوی ہر ماہ 4 روپے بڑھانی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا، مذاکرات مزید پڑھیں

گیس بحران کے بعد ملک میں پٹرول بحران ،شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کے سیکر ٹری اطلاعات نعمان علی بٹ کا کہنا تھاکہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بندکردیں گے جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں بھی پیٹرول پمپس بند ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی مزید پڑھیں