پی ایس ایل 7!! کراچی کنگز نے محمد عامر کے ساتھ ہاتھ کر دیا، فاسٹ باؤلر کا بڑا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنی کیٹگری میں تبدیلی کے باعث کراچی کنگز کی طرف سے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کی جانب سے پلیئر کیٹیگری میں تنزلی پر کراچی کنگز انتظامیہ سےخود کو ٹیم سے ریلیز کرنے کا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7!!! چار سو سے زائد غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی ہامی بھر لی، کرس گیل ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے سمیت کون کون شامل؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیون کا میلہ جنوری میں سجنے کو تیار ہے ۔جس میں دنیائے کرکٹ کے اہم اور بڑے ستارے جگمگانے کو تیار ہیں۔ جبکہ ساتویں ایڈیشن کیلئے دنیا بھر سے443 کرکٹرز مختلف کیٹیگریز میں رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔کرس گیل، تبریز شمسی، ڈیوڈ ملر، ایلیکس ہیلز، جیسن روئے، جیمز فوکنر اور بین مزید پڑھیں

کرکٹ کے میدانوں سے بڑی خبر۔پی ایس ایل میں خواتین کی ٹیم کی انٹری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ ہی کالجز ہیں۔ مزید پڑھیں

پلئیرز کی ڈرافٹنگ میں مشکلات!پی ایس ایل کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہے،اور اب اس حوالے سے خبریں آ رہی ہیں کہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں کچھ تاخیر ممکن ہے نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تاحال ڈرافٹنگ کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا کام مکمل نہیں ہو سکا ، کھلاریوں کی مزید پڑھیں