پی سی بی میں اربوں روپے کی کرپشن ! آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی ایک اور رپورٹ نےتہلکہ مچا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جاری کر دہ رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے ملازمین کو خلاف قانون پی ایس ایل الاؤنس سے نوازا گیا۔ دو ہزار سولہ میں بغیر قاعدے کے شروع کیا گیا الاؤنس پی سی بی رولز کے مزید پڑھیں