پریڈ اور مارچ ایک ساتھ ہونگے،احسن اقبال نے شیخ رشید کو دو ٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے کے سینئر رہنما اور سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پریڈ اور عوامی مارچ دونوں ساتھ ساتھ ہونگے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ 23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی اور عوامی پریڈ بھی ہوگی۔احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

پی ڈیم ایم کا مارچ ملتوی ہو جائے گا،رحمان ملک کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیرِداخلہ و چئیرمین انسٹیٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ ریفارمز (آئی آر آر) سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی نےپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کو مشورہ دیا تھا کہ یا تو پارلیمنٹ سے استعفےٰ دیئے جائیں یا تحریک عدم اعتماد لائی جائے مگر الٹا ہمیں پی ڈی ایم سے نکالا گیا، مزید پڑھیں

’’ گلوکار اور موسیقار اب ۔۔۔۔۔‘‘ شیخ رشید کے (ن)لیگ پر طنزیہ نشتر، پوری اپوزیشن کو لاجواب کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جس میں پی ڈی ایم کے مہنگائی کیخلاف لانگ مارچ سے متعلق بھی گفتگو کی شیخ رشید نے ن لیگ پر طنزیہ جملے کہتے ہوئے کہا کہ جاتی امراء والون کے پاس صرف گلوکار ہیں۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ میں کون شرکت کرے مزید پڑھیں

تئیس مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کیا تو۔۔۔۔شیخ رشید نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد دو ٹوک اعلان کر دیا

شیخ رشید نے کہا کہ 23 مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روایتی پریڈ کرتی ہیں، پریڈ تقریب میں عوام ، غیرملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں، پریڈکی تیاری سے متعلق دارالحکومت اسلام آباد کو سکیورٹی الرٹ پر رکھا جاتا ہے، پریڈ کی تیاری کیلئے بعض راستے دو تین روز قبل بند مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اجلاس! اپوزیشن جماعتوں میں اتفاق رائے نہ ہو سکا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحاریک عدم اعتماد لانے پر اتفا ق رائے نہ ہو سکا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کےمطابق پی ڈی ایم سربراہی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اجلاس!!! ایک بار پھر استعفوں کی باز گشت،سفارشات بھی تیار کر لیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں سینیٹر میر کبیر، حافظ حمداللہ، کاشف رندھاوا اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اور مہنگائی مارچ سمیت پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

ثاقب نثار آڈیو لیک،اپوزیشن نے مشترکہ پلیٹ فارم “پی ڈی ایم” سے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو معاملہ پر سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں تمام رکن جماعتوں کے مزید پڑھیں