ڈالر کی قیمت میں اضافہ،سٹاک مارکیٹ سے بھی ٹھنڈی ہوا نہ آئی

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز شدید مندی کا رجحان جاری ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز بھی شدید مندی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 504 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 44444پوائنٹس پرٹریڈ کررہاہے۔ مارکیٹ ذرائع مزید پڑھیں

بڑے منافع کا لالچ،نوسربازوں نے اصلی روپے لیکر نقلی ڈالر تھما دیے

کراچی(ویب ڈیسک) سستے ڈالر کا جھانسہ دیکر بیرون ملک سے آئے تاجر سے 50 لاکھ روپے کا فراڈ بیرون ملک سے آئے تاجر سے سستے ڈالر کی آڑ میں 50 لاکھ روپے کا فراڈ ہو گیا ، جعلساز نے اصلی ڈالرز دکھا کر تاجر سے ڈیل کی مگر کرنسی کے تبادلے کے وقت نقلی تھما مزید پڑھیں

دن کے آغاز میں ہی اچھی خبریں آنا شروع ڈالر کی قیمت میں انتہائی کمی

کراچی(ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے سستاہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 174 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج دن کے آغاز میں ڈالر 174.77 روپے سے شروع ہوا جس کی قیمت میں 47 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 174 روپے 30 پیسے کی سطح مزید پڑھیں

آئی ایم ایف معاہدہ،ڈالرکی قیمت میں بے انتہا کمی

کراچی(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہوکر 173.05 روپے پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آئی ایم ایف کی خبر آنے کے فورا بعد ہی روپے کی قدر میں ڈالر ڈھائی روپے سے زیادہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹر مزید پڑھیں

بڑی خوشخبری!کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد ڈالر 174 روپے سے کم ہو گیا۔ 77 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 173 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ جو گزشتہ روز 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مزید پڑھیں

ڈالر کے ہاتھوں روپے کی ٹھکائی جاری،کاروبار کے آغاز میں ہی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے اضافہ ہوا ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں 174 روپے 42 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ اس اڑان کے نتیجے میں ڈالر اوپن مارکیٹ میں 175 مزید پڑھیں