You are here
Home > Posts tagged "کالمز"

چینلز کی بلا استثنا بندش کا کوئی جواز؟(نصرت جاوید) … 27 نومبر 2017

’’اسی باعث…منع کرتے تھے‘‘ والا شعر ہفتے کی دوپہر سے ذہن میں گونجے چلاجا رہا ہے۔ کئی بار اس کالم میں اُکتا دینے کی حد تک پہنچی تکرار کے ساتھ اپنے 24/7 چینلوں سے گلہ کرتا رہا۔ کبھی تنقید۔ کبھی فریاد۔ طنز و مزاح کی چٹکیاں کام آتی محسوس نہ

ڈرے ہوئے لوگ(ہارون الرشید) … 27 نومبر 2017

گالم گلوچ سے نہیں‘ فساد سے نہیں‘ قوموں کی تعمیر پختہ نظریات پہ ہوتی ہے۔ ریاضت‘ حکمت‘ اصولوں کی پاسداری اور حسنِ کردار سے۔ وہ سحر جو کبھی فردا ہے کبھی امروز نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستانِ وجود ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں

حافظ سعید کیلئے کلمہ خیر اور ایک انمول تقریب(ڈاکٹر محمد اجمل نیازی) … 27 نومبر 2017

بھارت پاکستان کے ایک آدمی سے بہت ڈرتا ہے اور بھارت کی حمایت میں امریکہ بھی حافظ سعید سے ڈرتا ہے۔ پاکستان میں ایک آدمی آج کل گرفتار ہوتا ہے اور وہ حافظ سعید ہیں۔ امریکہ بھی حافظ صاحب کی رہائی پر پریشان ہے۔ امریکہ ایک سپر پاور ہے مگر

میں بھی ہوتا ترا غلام کوئی (حسن نثار ) … 27 نومبر 2017

25نومبر بروز ہفتہ 2017مجھے سرجری کیلئے ایک پرائیویٹ اسپتال میں گلبرگ پہنچنا تھا۔ٹی وی وغیرہ بند، خاموشی سے خود کو یکسو کرتے ہوئے تیار ہوا ۔ہمدم دیرینہ امیر افضل کے پہنچتے ہی اہلخانہ کو خدا حافظ کہہ کے روانہ ہوا تو وہم وگمان میں بھی نہ تھا کہ باہر کیا

نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری…!(رؤف کلاسرا) … 24 نومبر 2017

پاکستانی جمہوریت ، وزیر اعظم ہاؤس اور مریم نواز: رؤف کلاسرا نے شریفوں کی جمہوریت کا نقاب اتار ڈالا ہم سمجھ بیٹھے تھے جمہوریت ایسا پھل لائے گی جس میں سب جوابدہ ہوں گے اور جو جتنا بڑا اور طاقتور ہوگا اس کا اتنا کڑا احتساب ہوگا ۔ جو لوگوں

Top