14 سال میں چار کلومیٹر ٹریک نہ بنا سکنے والے ۔۔۔حلیم عادل شیخ نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو آئینہ دکھا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ پر قابض حکمران ایک بس بھی صوبے کو نہ دے سکے، وزیراعظم آج جدید سفری سہولت کیلئے گرین لائن کا افتتاح کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈبلیو گیارہ بس میں سفر کیا۔ اس موقع پر رہنما تحریک انصاف کا مزید پڑھیں

کراچی گرین لائن منصوبہ کا افتتاح ہوتے ہی کراچی والوں کے لیے بری خبر

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی گرین لائن بس منصوبہ کرایہ کے حوالے سے ملک کا سب سے مہنگا میٹرو بس منصوبہ ہو گا، فی کس کرایہ مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے شہریوں کا بہتر ٹرانسپورٹ سہولیات سے مستفید ہونے کا دہائیوں کا انتظار بالآخر آج ختم ہو جائے گا مزید پڑھیں

کراچی والوں کے لیے خوشخبری!!!وزیر اعظم کل کیا کرنے جا رہے ہیں؟ مسلم لیگ بھی میدان میں آنے کے لیے تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ماہ کی 10 تاریخ کو گرین لائن منصوبے کے افتتاح کا اعلان کیا گیا ہے وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ گرین لائن بس سروس کس طرح آپریٹ ہو گی۔ جبکہ اس مزید پڑھیں

زلزلہ کا مرکز کراچی ہی تھا،کراچی میں فالٹ لائنز بھی موجود ہیں،زلزلہ کی گہرائی کتنی کم تھی؟ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے دل دہلا دینے والے انکشافات

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلےکی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی۔ ‏زلزلہ پیمہ مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 15 کلومیٹر ڈیفینس کے شمال میں تھا اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی ‏گئی گلشن اقبال، گلستان جوہر،گلشن حدید، آئی آئی چندریگر روڈ، ملیر، اسکیم33، صدر، گلزارہجری، پورٹ قاسم، ‏قائدآباد، کھوکھراپار ملیرم، لیاری، شیرشاہ، مزید پڑھیں

دودھ کی قیمت میں ایک ساتھ 25روپے فی کلو کا اضافہ! سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں دودھ کی سرکاری قیمت مقرر کردی گئی ہے کہ جس کے مطابق دودھ کی نئی قیمت پچیس روپے اضافے کے بعد 120 روپے فی لیٹر ہو گی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے کمشنر کراچی اقبال میمن کی زیرصدارت اجلاس میں دودھ کی نئی قیمت کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

کراچی والوں کو240 وولٹ کا جھٹکا!!! بجلی کی قیمت اتنی بڑھا دی کہ چیخیں نکل جائیں

کراچی (ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی تین روپے پچھتر پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صارفین سے اضافے کی رقم مزید پڑھیں

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے روشنیوں کا شہر کچرا کنڈی میں تبدیل،ملازمین کے مطالبات کیا ہیں؟؟؟

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی ملازمین نے محکمہ خزانہ سے براہ راست تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے اورغیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ہڑتال شروع کردی۔ جس سے شہر قائد کا برا حال ہے،او صفائی کا نظام مفلوج ہو کر رہا گیا ہے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سماعتیں،اہم اور سخت حکم نامے جاری

کراچی (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں پر قبضے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ مرتضی مزید پڑھیں

کراچی میں آگ ہی آگ،روشنیوں کے شہر کے باسیوں کے لیے بری خبر

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں صدر پارکنگ پلازہ کے سامنے پٹرول پمپ پر کھڑے آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی جس کے باعث پٹرول پمپ سمیت ارد گرد کا علاقہ خالی کرا لیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق فائر فائٹرز اطلاع پر کر موقع پر پہنچے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش مزید پڑھیں