کرکٹ کے میدانوں سے بڑی خبر۔پی ایس ایل میں خواتین کی ٹیم کی انٹری

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ویمن کرکٹرز کا پی ایس ایل کرانے کی تصدیق کردی۔انٹرنیشنل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس خواتین کی کرکٹ کے لیے کوئی نظام نہیں ہے، ہمارے پاس اس کے لیے نہ کوئی اسکولز ہیں اور نہ ہی کالجز ہیں۔ مزید پڑھیں

سیریزجیت لی لیکن ٹرافی نہ ملی،پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) پاکستان نے بنگلا دیش نے ٹی 20 سیریز 3-0 سے جیت لی لیکن گرین شرٹس کو ٹرافی نہیں دی گئی۔ کرکٹ میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ہمیشہ ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلا دیش سے سیریز جیتنے کے باوجود ٹرافی سے محروم رکھا گیا۔ پی سی مزید پڑھیں

ٹیم پین نازیبا پیغامات بھیجنے کے معاملے میں بری طرح پھنس گئے،متاثرہ خاتون نے انتہائی قدم اٹھا لیا

برسبین(نیوز ڈیسک) کرکٹ تسمانیہ کی سابقہ ملازمہ نے آسٹریلوی کرکٹر ٹم پین سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا مطالبہ کردیا۔ آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین ان دنوں مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں اور انہیں 18-2017 کے ایک اسکینڈل کے باعث ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے بھی علیحدہ ہونا پڑا ہے ٹم پین مزید پڑھیں

شعیب اختر بڑی بیماری میں مبتلا،علاج کے لیے ہنگامی طو پر بیرون ملک چلے گئے

روالپنڈی(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنے کا آپریشن کروانے کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئے۔ وئٹر پر شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئےایک ٹوئٹ کی جس میں ان کا کہنا تھاکہ ان کے بھاگنے کے دن ختم ہوگئے۔ سابق کرکٹر نے مداحوں کو اپنی گھٹنوں کی سرجری کے حوالے مزید پڑھیں

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی شادی کب ہوگی؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گوگل پر سرچ کیے گئے سب سے زیادہ سوالات کے جوابات دے رہے ہیں۔ پہلے سوال کے جواب میں بابر اعظم نے بتایا کہ میں لاہور میں رہتا مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنئیشنل کرکٹ ضرور ہوگی۔آئی سی سی ڈٹ گیا

آٓئی سی سی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر جاری و ساری رکھنے کی خواہاں ہے۔ ایونٹس کی میزبانی کا فیصلہ کرنے والی سب کمیٹی کے رکن رکی سکیرٹ نے کہاکہ بھارت بڑی مارکیٹ ضرور ہے مگر ہم ایشیا کے دوسرے ملکوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے، پی سی بی اور بی سی مزید پڑھیں

آسٹریلیاء کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی!الزام ایسا کہ انسانیت شرما جائے

سڈنی(ویب ڈیسک) خاتون کو نازیبا میسجز بھیجنے کا اعتراف کرتےہوئے آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین مستعفی ہو گئے ۔ ٹم پین پر دوہزار سترہ کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے خاتون ساتھی کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر پین کےخلاف تحقیقات جاری مزید پڑھیں

شاہین، بنگالی ٹائیگرز کا شکار کرنے کے لیے تیارپہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا

ڈھاکہ( ویب ڈیسک )ڈرے سہمے ٹائیگرزکا گھر پر شکارکرنے کیلیے جال تیارہو گیا، پْراعتماد پاکستان نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھنے کیلیے کمرکس لی۔گرین شرٹس نے ورلڈکپ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے تیر بھی ترکش میں سجالیے بابر اعظم، محمد رضوان اور فخرزمان پر مشتمل ٹاپ آرڈر بہترین آغاز فراہم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میںشاندار پرفارمنس کے بعد شاہینوں کا اگلا معرکہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔جس کے لیے قومی ٹیم پہلے ہی بنگلہ دیش میں موجود ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

محمد عامر بڑی بیماری میں مبتلا۔مداحوں کے لیے بری خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ باؤلر محمد عامر کرونا کا شکار ہوگئے۔کھلاڑی کا 8 نومبر کو کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کیوجہ سے محمد عامر نے خود کو گھر کے ایک کمرے میں بند کرلیا محمد عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ کورونا کا شکار ہو گئے تھے لیکن مزید پڑھیں