وزیر اعظم نے ملک میں کھیلوں کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا!!! سب سے بڑے پروگرام کا افتتاح

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج پاکستان کےسب سےبڑے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس میں ایک لاکھ سے زائد نوجوان اسکلز حاصل کرسکیں گے۔ پروگرام کے تحت فٹبال ، باکسنگ ، بیٹمنٹن، جوڈو، اسکواش، والی بال اورٹینس کی اکیڈمیز بنائی جائیں گی ، جس میں ایک لاکھ سےزائدنوجوان اسکلزحاصل کرسکیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پاکستانی فٹ بالز کی پوری دُنیا میں دھوم!!! برآمدات میں اتنا اضافہ کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں

کراچی (ویب ڈیسک)ادارہ شماریات نے برآمدات سے متعلق رواں سال کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔جس کے مطابق فٹ بال کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیاد پر سترہ اعشاریہ بائیس فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر دو ہزار اکیس کے مزید پڑھیں

آسٹریلیاء کرکٹ ٹیم کے کپتان مستعفی!الزام ایسا کہ انسانیت شرما جائے

سڈنی(ویب ڈیسک) خاتون کو نازیبا میسجز بھیجنے کا اعتراف کرتےہوئے آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین مستعفی ہو گئے ۔ ٹم پین پر دوہزار سترہ کی ایشیز سیریز کے دوران کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا الزام ہے خاتون ساتھی کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر پین کےخلاف تحقیقات جاری مزید پڑھیں

محمد عامر بڑی بیماری میں مبتلا۔مداحوں کے لیے بری خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فاسٹ باؤلر محمد عامر کرونا کا شکار ہوگئے۔کھلاڑی کا 8 نومبر کو کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کیوجہ سے محمد عامر نے خود کو گھر کے ایک کمرے میں بند کرلیا محمد عامر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ وہ کورونا کا شکار ہو گئے تھے لیکن مزید پڑھیں