ملک میں گیس کے ذخائر کتنے سالوں میں ختم ہونے والے ہیں؟؟ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا۔جس میں وزیر توانائی حماد اظہر نے بریفنگ دی۔دوران بریفنگ وفاقی وزیر نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہگیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں، سالانہ 9 فیصد کی شرح سے ذخائر کم ہو رہے، نئے ذخائر نہ ملنے کے باعث آئندہ سالوں میں گیس مزید پڑھیں

شہری ہوشیار خبردار،گھبرانے کا وقت آگیا!اوگرا نے گیس کی قیمت میں150 فیصد سے زائداضافہ کی سفارش کر دی

لاہور( ویب ڈیسک) سوئی ناردرن کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو گیس کی اوسط قیمت میں157.50 فیصد اضافےکی درخواست دی گئی ہے۔ سوئی ناردرن نے گیس کی اوسط قیمت میں 907 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے سے نئی قیمت 1484روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

گیس کے نئے ذخائر دریافت،پریشان پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کراچی( ویب ڈیسک) عین سردیوں کے آغاز پر ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے، نئے ذخائر سندھ میں کھوری واہ مغربی کے مقام پر دریافت ہوئے، 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہونا شروع۔ تفصیلات کے مطابق گیس کی سب سے زیادہ پیداوار والے صوبہ سندھ میں گیس کے نئے مزید پڑھیں