بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال سے روشنیوں کا شہر کچرا کنڈی میں تبدیل،ملازمین کے مطالبات کیا ہیں؟؟؟

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی ملازمین نے محکمہ خزانہ سے براہ راست تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے اورغیر معینہ مدت تک کام چھوڑ ہڑتال شروع کردی۔ جس سے شہر قائد کا برا حال ہے،او صفائی کا نظام مفلوج ہو کر رہا گیا ہے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، مزید پڑھیں

مسیحاؤں کی ہڑتال،مریضوں کی حالت خراب،انہتائی تشویشناک خبر

کوئٹہ ویب(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں ایک بار پھر ینگ ڈاکٹرزنے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز اور دیگر سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔جس کے باعث کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیزاور ان ڈور سروسز بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز بھی ڈاکٹرز نے احتجاج کیا تھا. عدالتی احکامات کی مزید پڑھیں

ہڑتال کے باوجود کون کون سے پمپ کھلے ہیں؟جانئے

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے دیگر آئل کمپنیز کی کمپنی ملکیتی نے پمپس کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ پی ایس او کا کہنا ہے کہ ہمارے پیٹرول پمپس جو کمپنی زیر ملکیت ہیں وہ کھلے رہیں گے۔ شیل پاکستان کی جانب سے بھی کمپنی کی ملکیت والے پمپس چلانے مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول پمپس بند،شہری پریشان،ایمولینسز بھی قطاروں میں لگ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈٰیسک) پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن اپنے منافع میں اضافے کے لیے آج ملک بھر میں ہڑتال کر رہی ہے۔ہڑتال کے باعث پمپس بند ہیں تاہم آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے اپنے چند پمپ اور نجی سی این جی اسٹیشنز کھلے ہیں، جہاں گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔پیٹرول پمپ مالکان نے مزید پڑھیں